تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے" کے متعقلہ نتائج

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ سَاْزْ

معجزہ کرنے والا، حیرت انگیز کام کرنے والا

مُعْجِزَہ آرَاْ

معجزہ کرنے والا، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا، غیر معمولی کام کرنے والا

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَہ ہُوْنَاْ

معجزہ ظہور میں آنا، معجزے کا ظاہر ہونا

مُعْجِزَہ پَیْمَاْ

(مجازاً) معجزہ دکھانے والا، اعجاز دکھانے والا

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کردیتے تھے

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مُعْجِزانَہ

معجزے والا، معجزے جیسا، معجزے پر مبنی

مُعْجِزاتی

معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

مُعْجِزَاْتْ

کراماتیں، کرشماتیں، وہ کام جو طاقت بشری سے باہر ہوں، معجزے، وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَۂ فََنْ

کسی فن یا ہنر میں غیر معمولی کارنامہ

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُوجَزَہ

خلاصہ کی گئی ، مختصر کی ہوئی

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

مُجَزّی

جزو جزو کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا ، توڑنے والا ، مکسار ۔

مُجَزّیٰ

۱۔ جزو جزو الگ کیا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ، الگ الگ کیا ہوا ، حصوں میں بٹا ہوا ۔

مُجَزَّا

۱۔ جزو جزو الگ کیا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ، الگ الگ کیا ہوا ، حصوں میں بٹا ہوا ۔

مُضاجِع

باہم ایک جگہ سونے والا ۔

مُعْجِزانَہ طَور پَر

miraculously, by miraculous power

مُعْجِزَہْ ہَاْئے ہُنَرْ

miracles of skill

مُضاجَعَت

(فقہ) ایک دو سرے کے ساتھ سونا ، باہم ایک جگہ سونا ، مجامعت ۔

مَوْجِی جِیوْڑا

۔ (عو) موجی بندہ۔ دیکھو موجیں۔ موجہ۔

معجزۂ ہوا

miracle of breeze, desire

مُعْجَزَۂ دَسْتِ عَمَل

miracle of the hand of action

مُوجَز اَیڈِیشَن

کسی انتخاب کا مجموعہء اختصار ، مختصر انتخاب یا خلاصہ

مُعْجزانَہ اَنْداز

غیر معمولی انداز ؛ ماورائی طریقہ ۔

مُجازاۃ

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مُجازات

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مُعْجزانَہ رَوَیَّہ

معجزاتی طریقہ ، غیر سائنسی انداز ۔

مُجازَفات

بے تکی باتیں ، لغویات ۔

مُعْجَزانَہ ساخْت

معجزاتی ساخت یا ہیئت ، غیر معمولی کیفیت ۔

مُعْجِزانَہ طَور سے

miraculously, by miraculous power

مُعجِز اَثَر

نہایت متاثرکن ، بہت ہی انوکھا ۔

مُجاہِز اَرواح

خدائے تعالیٰ کا ایک نام نیز پیغمبر ﷺ کا ایک نام

مُعجِز آرائی

ناممکن کام کرنا، اعجاز یا معجزہ کرنا

مُعْجَزاتی طَور پَر

ماورائی انداز میں ، معجزانہ طریقے سے ۔

مُعجِز آثار

نہایت عجیب

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے کے معانیدیکھیے

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

dukhiyaa dukh rove sukhiyaa kamar To.eदुखिया दुख रोवे सुखिया कमर टोए

نیز : دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے, دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے کے اردو معانی

  • غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا
  • مصیبت زدہ اپنی تکلیف بیان کرتا ہے اور بے حس خوش باش یہ سوچتا ہے کہ اس سے فائدہ اٹھایا جائے
  • یہ دیکھنے کے لئے کہ وہ اپنا کیا کیا مطلب گانٹھ سکتا ہے

Urdu meaning of dukhiyaa dukh rove sukhiyaa kamar To.e

  • Roman
  • Urdu

  • Gamazdaa aur aafat-e-rsiida par ThaTThe maarana ya kisii ko beparvaahii se javaab denaa
  • musiibatazdaa apnii takliif byaan kartaa hai aur behis Khushbaash ye sochtaa hai ki is se faaydaa uThaayaa jaaye
  • ye dekhne ke li.e ki vo apnaa kyaa kyaa matlab gaanTh saktaa hai

दुखिया दुख रोवे सुखिया कमर टोए के हिंदी अर्थ

  • दुखी और पीड़ित पर ठट्ठे मारना या किसी को बेपरवाही से जवाब देना
  • पीड़ित व्यक्ति अपनी पीड़ा व्यक्त करता है और क्रूर व्यक्ति प्रसन्नता से यह सोचता है कि इससे लाभ उठाया जाए
  • यह देखने के लिए कि वह अपना क्या क्या मतलब गाँठ सकता है

    विशेष फैलन की टिप्पणी है कि यह वकीलों के लिए कही जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ سَاْزْ

معجزہ کرنے والا، حیرت انگیز کام کرنے والا

مُعْجِزَہ آرَاْ

معجزہ کرنے والا، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا، غیر معمولی کام کرنے والا

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَہ ہُوْنَاْ

معجزہ ظہور میں آنا، معجزے کا ظاہر ہونا

مُعْجِزَہ پَیْمَاْ

(مجازاً) معجزہ دکھانے والا، اعجاز دکھانے والا

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کردیتے تھے

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مُعْجِزانَہ

معجزے والا، معجزے جیسا، معجزے پر مبنی

مُعْجِزاتی

معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

مُعْجِزَاْتْ

کراماتیں، کرشماتیں، وہ کام جو طاقت بشری سے باہر ہوں، معجزے، وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَۂ فََنْ

کسی فن یا ہنر میں غیر معمولی کارنامہ

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُوجَزَہ

خلاصہ کی گئی ، مختصر کی ہوئی

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

مُجَزّی

جزو جزو کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا ، توڑنے والا ، مکسار ۔

مُجَزّیٰ

۱۔ جزو جزو الگ کیا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ، الگ الگ کیا ہوا ، حصوں میں بٹا ہوا ۔

مُجَزَّا

۱۔ جزو جزو الگ کیا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ، الگ الگ کیا ہوا ، حصوں میں بٹا ہوا ۔

مُضاجِع

باہم ایک جگہ سونے والا ۔

مُعْجِزانَہ طَور پَر

miraculously, by miraculous power

مُعْجِزَہْ ہَاْئے ہُنَرْ

miracles of skill

مُضاجَعَت

(فقہ) ایک دو سرے کے ساتھ سونا ، باہم ایک جگہ سونا ، مجامعت ۔

مَوْجِی جِیوْڑا

۔ (عو) موجی بندہ۔ دیکھو موجیں۔ موجہ۔

معجزۂ ہوا

miracle of breeze, desire

مُعْجَزَۂ دَسْتِ عَمَل

miracle of the hand of action

مُوجَز اَیڈِیشَن

کسی انتخاب کا مجموعہء اختصار ، مختصر انتخاب یا خلاصہ

مُعْجزانَہ اَنْداز

غیر معمولی انداز ؛ ماورائی طریقہ ۔

مُجازاۃ

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مُجازات

بدلہ دینا، نیکی یا بدی کا عوض دینا، عمل کی جزا و سزا

مُعْجزانَہ رَوَیَّہ

معجزاتی طریقہ ، غیر سائنسی انداز ۔

مُجازَفات

بے تکی باتیں ، لغویات ۔

مُعْجَزانَہ ساخْت

معجزاتی ساخت یا ہیئت ، غیر معمولی کیفیت ۔

مُعْجِزانَہ طَور سے

miraculously, by miraculous power

مُعجِز اَثَر

نہایت متاثرکن ، بہت ہی انوکھا ۔

مُجاہِز اَرواح

خدائے تعالیٰ کا ایک نام نیز پیغمبر ﷺ کا ایک نام

مُعجِز آرائی

ناممکن کام کرنا، اعجاز یا معجزہ کرنا

مُعْجَزاتی طَور پَر

ماورائی انداز میں ، معجزانہ طریقے سے ۔

مُعجِز آثار

نہایت عجیب

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone