تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے" کے متعقلہ نتائج

آفات

تکالیف، مصیبتیں، زحمتیں، دکھ، درد

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفاتِ مَوسَمی

وہ آفتیں، جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے :ٹڈی کیڑے وغیرہ

آفات سَماوی

آسمانی مصیبتیں

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

مُبْتَلائے آفات

مصائب میں گرفتار ، آفتوں میں مبتلا ، آفت زدہ ، مصیبت زدہ ، گرفتارِ بلا

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

باعِثِ آفات

cause of calamities

پیش خیمۂ آفات

مصیبت کا اشارہ، آفتوں کی علامت

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے کے معانیدیکھیے

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

dukh sukh saath lagaa hu.aa haiदुख सुख साथ लगा हुआ है

نیز : دُکھ سُکھ سب کے ساتھ لَگا ہُوا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے
  • ہر شخص کی زندگی میں دکھ سکھ لگا رہتا ہے
  • غم کے ساتھ خوشی اور خوشی کے ساتھ غم ضرور ہوتا ہے

Urdu meaning of dukh sukh saath lagaa hu.aa hai

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs ko takliif bhii hotii hai aur aaraam bhii miltaa hai
  • har shaKhs kii zindgii me.n dukh sukh laga rahtaa hai
  • Gam ke saath Khushii aur Khushii ke saath gam zaruur hotaa hai

दुख सुख साथ लगा हुआ है के हिंदी अर्थ

  • हर व्यक्ति को तकलीफ़ भी होती है और आराम भी मिलता है
  • हर व्यक्ति के जीवन में दुख सुख लगा रहता है
  • ग़म के साथ ख़ुशी और ख़ुशी के साथ गम अवश्य होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفات

تکالیف، مصیبتیں، زحمتیں، دکھ، درد

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفاتِ مَوسَمی

وہ آفتیں، جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے :ٹڈی کیڑے وغیرہ

آفات سَماوی

آسمانی مصیبتیں

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

مُبْتَلائے آفات

مصائب میں گرفتار ، آفتوں میں مبتلا ، آفت زدہ ، مصیبت زدہ ، گرفتارِ بلا

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

باعِثِ آفات

cause of calamities

پیش خیمۂ آفات

مصیبت کا اشارہ، آفتوں کی علامت

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone