تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے" کے متعقلہ نتائج

جیو

رک: جی(۲).

جِیولَوجی

رک : جیالوجی.

جِیولَوجِسْٹ

رک: جیالوجسٹ.

جِیالَوجِسْٹ

ماہر ارضیات.

جِیو لانا

رک: جی لگانا

جِیوں کا روگ

رک: جان کا روگ.

جِیوں سے جانا

رک: جی سے جانا.

جِیوں بھاؤں سوں

دل سے ؛ دلچسپی سے ،دل لگا کر.

جِیوں لادی تِیوں سَوا لادی

کسی بار یا دباؤ کے بڑھ جانے کے موقع پر بولتے ہیں ،خرچ کرنے لگے تو اس کی کمی بیشی پر خیال نہ کرنا چاہیے.

جِیوں پَر بَن جانا

رک : جی پر بن جانا.

جِیو پَر آنا

مشکل پڑنا ، بار معلوم ہونا.

جِیو بَھر آنا

رک: جی بھر آنا.

جِیالوجِیائی

جیالوجی (رک) سے منسوب یا متعلق، ارضیاتی.

جِیو بَلْبَل کَرنا

صدقے ہونا ، بلہار جانا.

جُگ جُگ جِیو

دعائیہ کلمہ، بڑی عمر ہوِ

جَم جَم جِیو

۔دعا۔ ؎

سی و صَد سال جِیو

may you live very long!

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے کے معانیدیکھیے

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

dukh sukh jiyo se, khaa.o bhayyaa ghiyo seदुख सुख जियो से, खाओ भय्या घियो से

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے کے اردو معانی

  • زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

Urdu meaning of dukh sukh jiyo se, khaa.o bhayyaa ghiyo se

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii me.n dukh sukh to hotaa hii hai lekin zindgii maze se guzaarnii chaahi.e

दुख सुख जियो से, खाओ भय्या घियो से के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी में दुख सुख तो होता ही है लेकिन ज़िंदगी मज़े से गुज़ारणी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیو

رک: جی(۲).

جِیولَوجی

رک : جیالوجی.

جِیولَوجِسْٹ

رک: جیالوجسٹ.

جِیالَوجِسْٹ

ماہر ارضیات.

جِیو لانا

رک: جی لگانا

جِیوں کا روگ

رک: جان کا روگ.

جِیوں سے جانا

رک: جی سے جانا.

جِیوں بھاؤں سوں

دل سے ؛ دلچسپی سے ،دل لگا کر.

جِیوں لادی تِیوں سَوا لادی

کسی بار یا دباؤ کے بڑھ جانے کے موقع پر بولتے ہیں ،خرچ کرنے لگے تو اس کی کمی بیشی پر خیال نہ کرنا چاہیے.

جِیوں پَر بَن جانا

رک : جی پر بن جانا.

جِیو پَر آنا

مشکل پڑنا ، بار معلوم ہونا.

جِیو بَھر آنا

رک: جی بھر آنا.

جِیالوجِیائی

جیالوجی (رک) سے منسوب یا متعلق، ارضیاتی.

جِیو بَلْبَل کَرنا

صدقے ہونا ، بلہار جانا.

جُگ جُگ جِیو

دعائیہ کلمہ، بڑی عمر ہوِ

جَم جَم جِیو

۔دعا۔ ؎

سی و صَد سال جِیو

may you live very long!

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

سَو جِیوں کا ایک بَچاوا

ہندوستان میں عموماً سارے خاندان کی پرورش کرنے والا ایک ہی شخص ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone