تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں" کے متعقلہ نتائج

آفات

تکالیف، مصیبتیں، زحمتیں، دکھ، درد

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفاتِ مَوسَمی

وہ آفتیں، جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے :ٹڈی کیڑے وغیرہ

آفات سَماوی

آسمانی مصیبتیں

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

باعِثِ آفات

cause of calamities

مُبْتَلائے آفات

مصائب میں گرفتار ، آفتوں میں مبتلا ، آفت زدہ ، مصیبت زدہ ، گرفتارِ بلا

پیش خیمۂ آفات

مصیبت کا اشارہ، آفتوں کی علامت

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں کے معانیدیکھیے

دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں

dukh sukh bhaa.ii bahan hai.nदुख सुख भाई बहन हैं

نیز : دُکھ سُکھ بَہن بھائی ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں کے اردو معانی

  • دُکھ کے ساتھ سُکھ اور سُکھ کے ساتھ دُکھ ضرور ہوتا ہے
  • دکھ سکھ کا جوڑا ہے

Urdu meaning of dukh sukh bhaa.ii bahan hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • dukh ke saath sukh aur sukh ke saath dukh zaruur hotaa hai
  • dukh sukh ka jo.Da hai

दुख सुख भाई बहन हैं के हिंदी अर्थ

  • दुख के साथ सुख और सुख के साथ दुख अवश्य होता है
  • दुख-सुख का जोड़ा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفات

تکالیف، مصیبتیں، زحمتیں، دکھ، درد

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفاتِ مَوسَمی

وہ آفتیں، جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے :ٹڈی کیڑے وغیرہ

آفات سَماوی

آسمانی مصیبتیں

آفاتِ اَرْضی و سَماوی

ہر قسم کی مصیبتیں اور تکلیفیں (چاہے ان کے اسباب ظاہری زمین سے پیدا ہوں چاہے آسمان سے نازل ہوں).

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

باعِثِ آفات

cause of calamities

مُبْتَلائے آفات

مصائب میں گرفتار ، آفتوں میں مبتلا ، آفت زدہ ، مصیبت زدہ ، گرفتارِ بلا

پیش خیمۂ آفات

مصیبت کا اشارہ، آفتوں کی علامت

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone