تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں کے معانیدیکھیے

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں

dukh bhare.n bii faaKHta aur kauve anDe khaa.e.nदुख भरें बी फ़ाख़्ता और काैवे अंडे खाएँ

ضرب المثل

Roman

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں کے اردو معانی

  • تکلیف کوئی اُٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے.

Urdu meaning of dukh bhare.n bii faaKHta aur kauve anDe khaa.e.n

Roman

  • takliif ko.ii uThaa.e aur lutaf ko.ii haasil kare

दुख भरें बी फ़ाख़्ता और काैवे अंडे खाएँ के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ कोई उठाए और लुतफ़ कोई हासिल करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنْڈےکھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone