تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُکاندار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُکاندار کے معانیدیکھیے
دُکاندار کے اردو معانی
صفت
- دکان کا مالک، سودا بیچنے والا
شعر
یہ شہر عشق بہت جلد اجڑنے والا ہے
دکان دار و خریدار جھوٹ بولتے ہیں
دم کیا لگا لیا ہے کہ سارے دکان دار
چکھنے میں لگ رہے ہیں مجھے ترش آم سے
سلگتی دوپہر میں سب دکان دار
کھلی ہی چھوڑ کر دکان سو گئے
English meaning of dukaandaar
Adjective
दुकानदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुकान में सौदा बेचने वाला, पेशावर, किसी विषय में दुकानदारों-जैसा मोल-भाव करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُکاندار)
دُکاندار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔