تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکان بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

صَحِیحُ النَّسْل

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکان بَڑھانا کے معانیدیکھیے

دُکان بَڑھانا

dukaan ba.Dhaanaaदुकान बढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُکان بَڑھانا کے اردو معانی

  • حسبِ معمول دکان کو بند کرنا.
  • لاتعلق ہو جانا ؛ کاروبار ختم کرنا ، کام سے فارغ ہو جانا ، کسی عمل یا کاروبار سے دست بردار ہونا.
  • دعوے یا مقابلے سے ہٹ جانا ؛ دست بردار ہونا (کسی کام یا بات سے).

Urdu meaning of dukaan ba.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hasab-e-maamuul dukaan ko band karnaa
  • laataalluq ho jaana ; kaarobaar Khatm karnaa, kaam se faariG ho jaana, kisii amal ya kaarobaar se dastabardaar honaa
  • daave ya muqaable se hiT jaana ; dastabardaar honaa (kisii kaam ya baat se)

दुकान बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • हसब-ए-मामूल दुकान को बंद करना
  • दावे या मुक़ाबले से हिट जाना , दस्तबरदार होना (किसी काम या बात से)
  • लाताल्लुक़ हो जाना , कारोबार ख़त्म करना, काम से फ़ारिग़ हो जाना, किसी अमल या कारोबार से दस्तबरदार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحِیحُ النَّسْل

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکان بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکان بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone