تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُہائی کے معانیدیکھیے
دُہائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فریاد، داد خواہی، استغاثہ
- پناہ، بچاؤ، امن خواہی
- قسم، واسطہ، سوگند
شعر
ترے ستم کی زمانہ دہائی دیتا ہے
کبھی یہ شور تجھے بھی سنائی دیتا ہے
دہائی دے کے وہ جمہوریت کی
نظام خواب رسوا کر رہا ہے
English meaning of duhaa.ii
Noun, Feminine
- cry for help, cry for mercy, complaint, supplication for help
दुहाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी सूचना जो उच्च स्वर से पुकारते हुए सब लोगों को दी जाय, घोषणा, पुकार, मुनादी
- सहायता के लिए पुकार, बचाव या रक्षा के लिए किसी का नाम लेकर चिल्लाने की क्रिया, सताए जाने पर किसी ऐसे प्रतापी या बड़े का नाम लेकर पुकारना जो बचा सके
دُہائی کے مترادفات
دُہائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُہائی)
دُہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔