تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُبْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْلا کے معانیدیکھیے
دُبْلا کے اردو معانی
صفت
- چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا
شعر
تم بھی جس کو دیکھ رہے تھے وہ جو ایک اکیلا تھا
دبلا پتلا الجھا حیراں ارمانوں کا میلا تھا
خواہشاتی ارتقا میں دب گئی ہے شخصیت
نفس موٹا ہو گیا اور شخص دبلا ہو گیا
وہ ہو کیسا ہی دبلا تار بستر ہو نہیں سکتا
غلط ہے آدمی اس طرح لاغر ہو نہیں سکتا
English meaning of dublaa
Adjective
- weak, feeble
- thin, lean, skinny
दुबला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम शक्ति वाला, निर्बल, अशक्त, कमजोर
- क्षीण शरीर वाला, हलके और पतले बदन वाला, कृश
دُبْلا کے مترادفات
دُبْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُبْلا)
دُبْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔