تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعائے تَوبَہ" کے متعقلہ نتائج

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعائے تَوبَہ کے معانیدیکھیے

دُعائے تَوبَہ

du'aa-e-taubaदु'आ-ए-तौबा

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

دُعائے تَوبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.

Urdu meaning of du'aa-e-tauba

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqarrar du.a (buz baan-e-arbii) jo umr bhar gunaaho.n se tauba ke li.e pa.Dhii jaatii hai, daaye istiGfaar

English meaning of du'aa-e-tauba

Noun, Feminine

  • prayer for forgiveness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعائے تَوبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعائے تَوبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone