تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو" کے متعقلہ نتائج

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کی بَنْدوُق

بے تکا کام ، نا تجربہ کاری کا نمونہ.

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو کے معانیدیکھیے

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو

du'aa do samdhiyaano.n ko , nahii.n phirte.n do do daano.n koदु'आ दो सम्धियानों को , नहीं फिरतें दो दो दानों को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو کے اردو معانی

  • جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .

Urdu meaning of du'aa do samdhiyaano.n ko , nahii.n phirte.n do do daano.n ko

  • Roman
  • Urdu

  • jin ke sahaare a.ish se basar hotii hai, chiin kii basii bajtii hai, in ka ehsaan maanav jin kii badaulat ye sab nasiib hu.a

दु'आ दो सम्धियानों को , नहीं फिरतें दो दो दानों को के हिंदी अर्थ

  • जिन के सहारे ऐश से बसर होती है, चीन की बसी बजती है, इन का एहसान मानव जिन की बदौलत ये सब नसीब हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کی بَنْدوُق

بے تکا کام ، نا تجربہ کاری کا نمونہ.

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone