تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوش بَدوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دوش بَدوش کے معانیدیکھیے
دوش بَدوش کے اردو معانی
فعل متعلق
- کاندھے سے کاندھا ملائے ہوئے، شریک رہ کر
- جنازہ کو کاندھے پر رکھ کر لے جانے کے لیے بھی بولتے ہیں
- برابر، ہمسر، مقابل، ساتھ ساتھ
- متصل، ملا ہوا، پیوستہ
شعر
زیست کی راہ پہ تنہا نہ کبھی چل پایا
غم جاناں غم دوراں بھی رہے دوش بدوش
یار و عزیز و اقربا کا یہ سلوک بعد مرگ
دوش بدوش لے چلے چھوڑنے مجھ کو غار میں
رہ گزر خیال میں دوش بدوش تھے جو لوگ
وقت کی گرد باد میں جانے کہاں بکھر گئے
English meaning of dosh-ba-dosh
Adverb
- side by side, shoulder to shoulder
- accompanying
- in a row
दोश-ब-दोश के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कांधे से कांधा मिलाए हुए, साझेदार रह कर
- जनाज़े को काँधे पर रख कर ले जाने के लिए भी बोलते हैं
- बराबर, साथ-साथ रहने वाला
- मिला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دوش بَدوش)
دوش بَدوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔