تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

آنا پائی سے بے باق

بالکل ادا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا کے معانیدیکھیے

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا

dono.n haath se salaam karnaaदोनों हाथ से सलाम करना

محاورہ

Roman

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا کے اردو معانی

  • بہت تعظیم سے پیش آنا
  • بیزاری اور دست برداری ظاہر کرنے کے لیے دونوں ہاتھوں سے سلام کا طریقہ رائج ہے
  • کِسی بُری بات یا جھوٹ اور شرارت وغیرہ میں کامل ماننا

Urdu meaning of dono.n haath se salaam karnaa

Roman

  • bahut taaziim se pesh aanaa
  • bezaarii aur dast bardaarii zaahir karne ke li.e dono.n haatho.n se salaam ka tariiqa raa.ij hai
  • kisii burii baat ya jhuuT aur sharaarat vaGaira me.n kaamil maannaa

English meaning of dono.n haath se salaam karnaa

  • express disdain, show indifference
  • express great respect, hold in high esteem
  • express tacit abandonment

दोनों हाथ से सलाम करना के हिंदी अर्थ

  • घृणा और अलगाव दिखाने के लिए दोनों हाथों से अभिवादन करने की प्रथा है
  • किसी बुरी बात या झूट और शरारत आदि में निपुण मानना
  • बहुत सम्मान से पेश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

آنا پائی سے بے باق

بالکل ادا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone