تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے کے معانیدیکھیے

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

Domnii kaa puut chapnii bajaa.e, apnii zaat aap hii bataa.eडोमनी का पूत चपनी बजाए, अपनी ज़ात आप ही बताए

نیز : ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی جتائے

ضرب المثل

Roman

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے کے اردو معانی

  • اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے
  • کسی کی ذات پات سے متعلق عادتیں ختم نہیں ہوتیں یعنی ڈومنی کے لڑکے کو ڈھولکی بجانے کو نہیں ملی تو وہ مٹی کی چپنی ہی بجانے لگا

Urdu meaning of Domnii kaa puut chapnii bajaa.e, apnii zaat aap hii bataa.e

Roman

  • aamaal se asliiyat zaahir hotii hai
  • kisii kii zaat paat se mutaalliq aadte.n Khatm nahii.n hotii.n yaanii Domnii ke la.Dke ko Dholakii bajaane ko nahii.n milii to vo miTTii kii chapnii hii bajaane laga

डोमनी का पूत चपनी बजाए, अपनी ज़ात आप ही बताए के हिंदी अर्थ

  • काम से असलियत का पता चलता है
  • किसी का ज़ातिगत स्वभाव नहीं जाता अर्थात डोमनी के लड़के को ढोलकी बजाने को नहीं मिली तो वह मिट्टी की चपनी ही बजाने लगा

    विशेष ज़ात-पात पर आधारित विश्वास।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone