تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دُھکَّنا

धुकार

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَھڑکوں میں جان جانا

ہر وقت خوف سوار رہنا .

دِل کی دَھڑْکَن بَڑھانا

دل کی حرکت تیز کر دینا ؛ (جوش ، خوف وغیرہ پیدا کر کے) مضطرب کرنا ، بے چین و بے قرار کرنا

دِلوں کی دَھڑْکَن

heart-throb

دِل کی دَھْڑکَن بَنْنا

پسند خاطر ہونا ، بہت پسند آ جانا ، مرغوب ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی دَھڑکَن

Heart beating.

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

Pacemaker.

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

جان دَھْڑکَن میں ہونا

رک : جان دگدگی میں اٹکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی کے معانیدیکھیے

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی

Dom bajaa.e chapnii aur zaat bataa.e apniiडोम बजाए चपनी और ज़ात बताए अपनी

نیز : ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات جَتائے اَپْنی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی کے اردو معانی

  • آدمی کی اصلیت اس کے قول و فعل سے ظاہر ہو جاتی ہے

Urdu meaning of Dom bajaa.e chapnii aur zaat bataa.e apnii

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii kii asliiyat is ke qaul-o-pheal se zaahir ho jaatii hai

डोम बजाए चपनी और ज़ात बताए अपनी के हिंदी अर्थ

  • आदमी की असलियत उस की कथनी और करनी से ज़ाहिर हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دُھکَّنا

धुकार

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَھڑکوں میں جان جانا

ہر وقت خوف سوار رہنا .

دِل کی دَھڑْکَن بَڑھانا

دل کی حرکت تیز کر دینا ؛ (جوش ، خوف وغیرہ پیدا کر کے) مضطرب کرنا ، بے چین و بے قرار کرنا

دِلوں کی دَھڑْکَن

heart-throb

دِل کی دَھْڑکَن بَنْنا

پسند خاطر ہونا ، بہت پسند آ جانا ، مرغوب ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی دَھڑکَن

Heart beating.

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

Pacemaker.

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

جان دَھْڑکَن میں ہونا

رک : جان دگدگی میں اٹکنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone