تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈول ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈول ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈول ڈالْنا

Dol Daalnaaडोल डालना

محاورہ

ڈول ڈالْنا کے اردو معانی

  • بنیاد قائم کرنا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا
  • ڈول ڈالنا، ڈول کنویں میں پانی کی سطح تک پہنچانا اور جھکولے سے پانی میں ڈوبنا
  • موقع نکالنا، تدبیرکرنا
  • تعلق پیدا کرنا

English meaning of Dol Daalnaa

  • lay the foundation, initiate, start

डोल डालना के हिंदी अर्थ

  • नींव स्थापित करना, आरंभ करना, आग़ाज़ करना
  • डोल डालना, कूएँ में पानी की स्तर तक पहुँचाना और झकोले से पानी में डूबना
  • अवसर निकालना, उपाय करना
  • संबंध उत्पन्न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈول ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈول ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone