تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈاکْٹَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکْٹَر کے معانیدیکھیے
ڈاکْٹَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طب جدید میں مہارت حاصل کر کے علاج معالجہ کرنے والا ماہر، معالج
- معالج کے نام سے پہلے مستعمل اعزازیہ لفظ
- (کنایۃً) حکیم، طبیب، وید
- وہ شخص جس کو کسی علم یا سائنس میں اعلیٰ تحقیقات کام کرنے پر پی ایچ ڈی یا اس کے مماثل ڈگری دی جائے، فاضل، عالم، ماہر، محقق
شعر
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی سے یہ منہ نہ موڑیں گے
جان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی رخ سے یہ منہ نہ موڑیں گے
جان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
زخم شمشیر نگہ حیف کہ اچھا نہ ہوا
کرنے کو اس کی دوا ڈاکٹر انگریز آیا
English meaning of doctor
डॉक्टर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आधुनिक चिकित्सा का माहिर, वह जिसने चिकित्सा संबंधी शिक्षा प्राप्त की हो और जिसे चिकित्सा करने का विधिक अधिकार प्राप्त हो, चिकित्सक
- चिकित्सकों के नाम के पूर्व प्रयुक्त आदरसूचक शब्द-संक्षेप
- ( सांकेतिक) वैद्य, हकीम, तबीब
- वो व्यक्ति जिसे विज्ञान या किसी अन्य विषय में में उन्नत अनुसंधान करने के लिए पी.एच.डी.या समकक्ष डिग्री से सम्मानित किया जाता है, विश्वविद्यालय की सर्वोच्च उपाधि प्राप्त व्यक्ति, किसी विद्या या विषय का आचार्य या पूर्ण पंडित, आचार्य, अध्यापक, विद्वान
ڈاکْٹَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈاکْٹَر)
ڈاکْٹَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔