تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکْٹَر" کے متعقلہ نتائج

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

بُرے اَطْوار

خراب رن٘گ ڈھن٘گ یا چال چلن، خطرناک صورتحال

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

سِتَم اَطْوار

سِتم ڈھانے والا ، ظالم ، بے انِصاف .

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکْٹَر کے معانیدیکھیے

ڈاکْٹَر

doctorडॉक्टर

اصل: انگریزی

وزن : 12

ڈاکْٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب جدید میں مہارت حاصل کر کے علاج معالجہ کرنے والا ماہر، معالج
  • معالج کے نام سے پہلے مستعمل اعزازیہ لفظ
  • (کنایۃً) حکیم، طبیب، وید
  • وہ شخص جس کو کسی علم یا سائنس میں اعلیٰ تحقیقات کام کرنے پر پی ایچ ڈی یا اس کے مماثل ڈگری دی جائے، فاضل، عالم، ماہر، محقق

شعر

English meaning of doctor

Noun, Masculine

  • doctor, physician
  • a word of respectful abbreviation which is used before the names of doctors
  • (Figurative) a medicine man
  • a learned man, a subject specialist, a person who holds a doctoral degree

डॉक्टर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आधुनिक चिकित्सा का माहिर, वह जिसने चिकित्सा संबंधी शिक्षा प्राप्त की हो और जिसे चिकित्सा करने का विधिक अधिकार प्राप्त हो, चिकित्सक
  • चिकित्सकों के नाम के पूर्व प्रयुक्त आदरसूचक शब्द-संक्षेप
  • ( सांकेतिक) वैद्य, हकीम, तबीब
  • वो व्यक्ति जिसे विज्ञान या किसी अन्य विषय में में उन्नत अनुसंधान करने के लिए पी.एच.डी.या समकक्ष डिग्री से सम्मानित किया जाता है, विश्वविद्यालय की सर्वोच्च उपाधि प्राप्त व्यक्ति, किसी विद्या या विषय का आचार्य या पूर्ण पंडित, आचार्य, अध्यापक, विद्वान

ڈاکْٹَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاکْٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاکْٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone