تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو وَقْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو وَقْتی کے معانیدیکھیے
دو وَقْتی کے اردو معانی
- ایک دن میں دوسری مرتبہ، شام کو بیت الخلا صاف کرنے کی خدمت
- دو وقت کا، صبح و شام کا، دونوں وقت کا
شعر
فریاد کر رہا ہوں دو وقتی اذاں نہیں
تکلیف مجھ کو دیتی ہیں صبح و مسا نماز
شانہ اک عمر سے کرتا ہے دو وقتی خدمت
تجھ کو معلوم ہے اے دیدۂ نم کیا ہوگا
English meaning of do-vaqtii
- for two times, twice a day
दो-वक़्ती के हिंदी अर्थ
- दो वक़्त का, सुबह और शाम, दोनों समय
- एक दिन में दूसरी बार, शाम को शौचालय की सफाई सेवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو وَقْتی)
دو وَقْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔