تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوٹُوک جواب دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دوٹُوک جواب دینا کے معانیدیکھیے

دوٹُوک جواب دینا

do Tuuk javaab denaaदो टूक जवाब देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دوٹُوک جواب دینا کے اردو معانی

  • صاف صاف جواب دینا، فیصلہ کن بات کرنا
  • موزوں جواب دینا، مختصر جواب دینا
  • قطع تعلق کر لینا، رِشتہ توڑ لینا

Urdu meaning of do Tuuk javaab denaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaf saaf javaab denaa, faislaakun baat karnaa
  • mauzuu.n javaab denaa, muKhtsar javaab denaa
  • qataa taalluq kar lenaa, rishta to.D lenaa

English meaning of do Tuuk javaab denaa

  • give a curt and decisive answer, give a flat denial
  • renounce a relation
  • state decisively

दो टूक जवाब देना के हिंदी अर्थ

  • सटीक उत्तर देना, मुख़्तसर जवाब देना
  • साफ़ साफ़ जवाब देना, निर्णायक बात करना
  • संबंध विच्छेद कर लेना, रिश्ता तोड़ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوٹُوک جواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوٹُوک جواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone