تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو قَدَم کے معانیدیکھیے
دو قَدَم کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل متعلق، مذکر
- چند قدم، تھوڑی دور، قریب، نزدیک
شعر
دو قدم بھی اب تمہارے ساتھ چلنا تھا محال
راہ تم نے خود الگ کر لی چلو اچھا ہوا
محبت دو قدم پر تھک گئی تھی
مگر یہ ہجر کتنا چل رہا ہے
اس سے پہلے کہ بچھڑ جائیں ہم
دو قدم اور مرے ساتھ چلو
English meaning of do-qadam
Arabic, Hindi - Adverb, Masculine
- a little distance, few steps, near by, some far, two steps
दो-क़दम के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- कुछ क़दम, थोड़ी दूर, क़रीब, नज़दीक, समीप, दो क़दम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو قَدَم)
دو قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔