تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو میں تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو میں تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا کے معانیدیکھیے

دو میں تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا

do me.n tiisraa aa.nkho.n me.n Thiikraaदो में तीसरा आँखों में ठीकरा

نیز : دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں کَن٘کْرا, تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا, دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں ٹِھیْکرا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دو میں تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا کے اردو معانی

  • دو آدمیوں کے درمیان اجنبی شخص کی آمد ناگوار گزرتی ہے، مخل صحبت
  • دو شخص باتیں کرتے ہوں اور تیسرا آ جائے تو برا معلوم ہوتا ہے
  • دو کے بیچ میں تیسرے کی موجودگی کھٹکتی ہے

Urdu meaning of do me.n tiisraa aa.nkho.n me.n Thiikraa

  • Roman
  • Urdu

  • do aadmiiyo.n ke daramyaan ajnabii shaKhs kii aamad naagavaar guzartii hai, muKhil sohbat
  • do shaKhs baate.n karte huu.n aur tiisraa aa jaaye to buraa maaluum hotaa hai
  • do ke biich me.n tiisre kii maujuudgii khaTaktii hai

English meaning of do me.n tiisraa aa.nkho.n me.n Thiikraa

  • intruders are always unwelcome

दो में तीसरा आँखों में ठीकरा के हिंदी अर्थ

  • दो व्यक्ति बातें करते हों और तीसरा आ जाए तो बुरा लगता है
  • दो के बीच में तीसरे की उपस्थिति खटकती है
  • दो आदमीयों के बीच अजनबी व्यक्ति का आगमन अप्रिय लगता है, हस्तक्षेपी संगत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو میں تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو میں تِیسرا آنکھوں میں ٹِھیکرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone