تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو مَحْلا" کے متعقلہ نتائج

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَحَلاتی

محلات سے متعلق یا منسوب، قصر، ایوان، محلوں کا، حکومتی

مَحَلاتی زِنْدَگی

عیش و عشرت کی زندگی، آرام طلبی، محلوں کی زندگی

مَہلال

آہستہ چلنے والے ۔

پَچ مَحْلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

چَو مَح٘لَہ

(مصوری چار تصویروں کا مجموعہ جو ایک چوکٹے میں آمنے سامنے لگی ہوں یا ایک کاغذ پر بنی ہوئی ہوں)

نَو مَحلا

نوسیارگانِ افلاک، آسمان کے نو سیارے

پَچ مَحلا

۔ مذکر۔ پانچ منزل کا مکاں

دو مَحْلا

(مُصوَری) ایک چوکھٹے میں آمنے سامنے بنی ہوئی دو تصویریں .

چَو مَح٘لا

وہ چارمنزل والا ، چارمنزلہ ؛ وہ مکان جس کی چارمنزلیں ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو مَحْلا کے معانیدیکھیے

دو مَحْلا

do-mahlaaदो-महला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دو مَحْلا کے اردو معانی

  • (مُصوَری) ایک چوکھٹے میں آمنے سامنے بنی ہوئی دو تصویریں .
  • دو عرشوں والا (جہاز) .
  • دو منزلہ مکان .

Urdu meaning of do-mahlaa

  • Roman
  • Urdu

  • (musavrii) ek chaukhaTe me.n aamne saamne banii hu.ii do tasviire.n
  • do arsho.n vaala (jahaaz)
  • do manzilaa makaan

English meaning of do-mahlaa

  • of two floors or storeys

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَحَلاتی

محلات سے متعلق یا منسوب، قصر، ایوان، محلوں کا، حکومتی

مَحَلاتی زِنْدَگی

عیش و عشرت کی زندگی، آرام طلبی، محلوں کی زندگی

مَہلال

آہستہ چلنے والے ۔

پَچ مَحْلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

چَو مَح٘لَہ

(مصوری چار تصویروں کا مجموعہ جو ایک چوکٹے میں آمنے سامنے لگی ہوں یا ایک کاغذ پر بنی ہوئی ہوں)

نَو مَحلا

نوسیارگانِ افلاک، آسمان کے نو سیارے

پَچ مَحلا

۔ مذکر۔ پانچ منزل کا مکاں

دو مَحْلا

(مُصوَری) ایک چوکھٹے میں آمنے سامنے بنی ہوئی دو تصویریں .

چَو مَح٘لا

وہ چارمنزل والا ، چارمنزلہ ؛ وہ مکان جس کی چارمنزلیں ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو مَحْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو مَحْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone