تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

پِنْڈا اچُھوتا ہونا

۔ (عوم) باعصمت ہونا۔ باکرہ ہونا۔ ؎

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے کے معانیدیکھیے

دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے

do la.Dte hai.n to ek girtaa haiदो लड़ते हैं तो एक गिरता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے کے اردو معانی

  • جب دو آدمیوں میں لڑائی ہوتی ہے اور ایک ہارتا ہے تو ہارنے والے کی تسلّی کے لیے بولتے ہیں .

Urdu meaning of do la.Dte hai.n to ek girtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jab do aadmiiyo.n me.n la.Daa.ii hotii hai aur ek haartaa hai to haarne vaale kii tasallii ke li.e bolte hai.n

दो लड़ते हैं तो एक गिरता है के हिंदी अर्थ

  • जब दो आदमीयों में लड़ाई होती है और एक हारता है तो हारने वाले की तसल्ली के लिए बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

پِنْڈا اچُھوتا ہونا

۔ (عوم) باعصمت ہونا۔ باکرہ ہونا۔ ؎

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone