تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی کے معانیدیکھیے

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

do haajuu kii joruu aur saudaagar kii gho.Dii jitnaa kuude utnii hii tho.Diiदो हाजू की जोरू और सौदागर की घोड़ी जितनी कूदे उतनी ही थोड़ी

ضرب المثل

Roman

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی کے اردو معانی

  • سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے
  • نئی نویلی دلہن کے مِتعلق کہتے ہیں کہ وہ جتنے نخرے دکھائے کم ہے .

Urdu meaning of do haajuu kii joruu aur saudaagar kii gho.Dii jitnaa kuude utnii hii tho.Dii

Roman

  • sar cha.Dhaa insaan bahut naKhre dikhaataa hai
  • na.ii navelii dulhan ke mutaalliq kahte hai.n ki vo jitne naKhre dikhaa.e kam hai

दो हाजू की जोरू और सौदागर की घोड़ी जितनी कूदे उतनी ही थोड़ी के हिंदी अर्थ

  • नई नवेली दुल्हन के मुताल्लिक़ कहते हैं कि वो जितने नख़रे दिखाए कम है
  • सर चढ़ा इंसान बहुत नख़रे दिखाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone