تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی" کے متعقلہ نتائج

مُسَلْمانی

مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔

مُسَلْمانی کَرْنا

ختنہ کرنا، سنت کرنا

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

مُسَلْمانی اَورآنا کانی

اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

یِہ مُسَلْمانی اور آنا کانی

مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلو تہی، اپنی جنس سے پہلو تہی یا چشم پوشی کرنے والے کی نسبت بھی بولتے ہیں

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی کے معانیدیکھیے

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

do ghar musalmaanii un me.n bhii aanaa kaaniiदो घर मुसलमानी उन में भी आना कानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی کے اردو معانی

  • مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

Urdu meaning of do ghar musalmaanii un me.n bhii aanaa kaanii

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n kii naa.ittifaaqii kii taraf ishaaraa hai ki gaanv me.n do muslmaan huu.n to vo bii aapas me.n la.Dte rahte hai.n, tho.De se aadamii in me.n bhii naa.ittifaaqii

दो घर मुसलमानी उन में भी आना कानी के हिंदी अर्थ

  • मुस्लमानों की नाइत्तिफ़ाक़ी की तरफ़ इशारा है कि गांव में दो मुस्लमान हूँ तो वो बी आपस में लड़ते रहते हैं, थोड़े से आदमी इन में भी नाइत्तिफ़ाक़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسَلْمانی

مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔

مُسَلْمانی کَرْنا

ختنہ کرنا، سنت کرنا

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

مُسَلْمانی اَورآنا کانی

اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

یِہ مُسَلْمانی اور آنا کانی

مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلو تہی، اپنی جنس سے پہلو تہی یا چشم پوشی کرنے والے کی نسبت بھی بولتے ہیں

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone