تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو غَزْلَہ" کے متعقلہ نتائج

غَزْلَہ

مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

دو غَزْلَہ

دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

سِہ غَزْلَہ

(شعریات) ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دو غَزْلَہ کے معانیدیکھیے

دو غَزْلَہ

do-Gazlaदो-गज़ला

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دو غَزْلَہ کے اردو معانی

  • دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

شعر

Urdu meaning of do-Gazla

  • Roman
  • Urdu

  • do Gazle.n jo ek hii bahr, radiif aur qaafii.e me.n kahii ga.ii huu.n, taviil Gazal jo ek se zyaadaa judaa judaa matlo.n par mashtaamal ho

English meaning of do-Gazla

  • two odes in same metre and rhyme
  • two ghazals of the same metre and rhyme

दो-गज़ला के हिंदी अर्थ

  • दो ग़ज़लें जो एक ही बहर, रदीफ़ और क़ाफ़िये में कही गई हूँ, तवील ग़ज़ल जो एक से ज़्यादा मतलों पर आधारित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَزْلَہ

مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

دو غَزْلَہ

دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

سِہ غَزْلَہ

(شعریات) ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو غَزْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو غَزْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone