تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتَہ دَسْتَہ

جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .

دَسْتَۂ ساعَت

گھڑی کے بارہ نشان .

دَسْتَہ دار

(عسکری) ایک ڈویژن کا کمانڈر، برگیڈئر، فوج کا ایک اعلیٰ افسر

دَسْتَۂ رِیسْماں

رِیل جس پر دھاگا لپیٹتے ہیں، دھاگے کی نلکی

دَسْتَۂ مَرْوارِید

موتیوں کا ہار .

دَسْتَہ باندْھنا

گروہ بنانا ، فوج کا رسالہ ترتیب دینا .

دَسْت ہونا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہم دست ہونا ؛ مہارت ہونا .

دَسْتِ ہَوَس بَڑھانا

لالچ کرنا، حرص کرنا

دَسْتِ ہَوَس بَڑھنا

حرص ہونا، لالچ ہونا

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

اِمام دستہ

لوہے یا کسی اور سخت دھات سے بنا ہوا اوکھلی کی شکل کا ظرف اور کوٹنے کی موسلی جس میں مسالے اور دوائیں وغیرہ کوٹتے ہیں

دو دَسْتَہ

دونوں طرف، دو طرفہ

مُسَلَّح چھاپَہ مار دَسْتَہ

چھاپہ مار دستہ جو ہتھیاروں سے لیس ہو ۔

ہَزار دَسْتَہ

ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔

مُحافَظَتی دَستَہ

باڈی گارڈ ، حفاظت کے لیے ساتھ رہنے والا دستہ ۔

چَپاوَلی دَسْتَہ

گوریلا فوج کے سپاہی

حِمام دَسْتَہ

ہاون دستہ.

ہَراوَل دَستَہ

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی فوج سے آگے آگے چلے

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

ہاوَن دَستَہ

کسی دھات کا بنا ہوا دوائیاں وغیرہ کوٹنے کا برتن اور موسلی، ایک ظرف اور دستہ کا نام جس میں دوائیاں کوٹتے ہیں، عوام ہمام دستہ کہتے ہیں

دار و دَسْتَہ

گھر بار، خاندان، قبیلہ

پُھولوں کا دَسْتَہ

گل دستہ.

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

چَمْکی کا دَسْتَہ

خالص ستاروں کی بیل جس میں گوکھرو نہ ہو.

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

سائِیکَل سَوار دَسْتَہ

سائِیکل سواروں کا گروہ.

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دَسْتَہ کے معانیدیکھیے

دو دَسْتَہ

do-dastaदो-दस्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دو دَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • دونوں طرف، دو طرفہ

Urdu meaning of do-dasta

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n taraf, do tarfaa

English meaning of do-dasta

Adjective

  • double-handed, having two handles, consisting of or divided into two branches or divisions

दो-दस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोनों तरफ़, दो तरफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتَہ دَسْتَہ

جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .

دَسْتَۂ ساعَت

گھڑی کے بارہ نشان .

دَسْتَہ دار

(عسکری) ایک ڈویژن کا کمانڈر، برگیڈئر، فوج کا ایک اعلیٰ افسر

دَسْتَۂ رِیسْماں

رِیل جس پر دھاگا لپیٹتے ہیں، دھاگے کی نلکی

دَسْتَۂ مَرْوارِید

موتیوں کا ہار .

دَسْتَہ باندْھنا

گروہ بنانا ، فوج کا رسالہ ترتیب دینا .

دَسْت ہونا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہم دست ہونا ؛ مہارت ہونا .

دَسْتِ ہَوَس بَڑھانا

لالچ کرنا، حرص کرنا

دَسْتِ ہَوَس بَڑھنا

حرص ہونا، لالچ ہونا

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

اِمام دستہ

لوہے یا کسی اور سخت دھات سے بنا ہوا اوکھلی کی شکل کا ظرف اور کوٹنے کی موسلی جس میں مسالے اور دوائیں وغیرہ کوٹتے ہیں

دو دَسْتَہ

دونوں طرف، دو طرفہ

مُسَلَّح چھاپَہ مار دَسْتَہ

چھاپہ مار دستہ جو ہتھیاروں سے لیس ہو ۔

ہَزار دَسْتَہ

ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔

مُحافَظَتی دَستَہ

باڈی گارڈ ، حفاظت کے لیے ساتھ رہنے والا دستہ ۔

چَپاوَلی دَسْتَہ

گوریلا فوج کے سپاہی

حِمام دَسْتَہ

ہاون دستہ.

ہَراوَل دَستَہ

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی فوج سے آگے آگے چلے

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

ہاوَن دَستَہ

کسی دھات کا بنا ہوا دوائیاں وغیرہ کوٹنے کا برتن اور موسلی، ایک ظرف اور دستہ کا نام جس میں دوائیاں کوٹتے ہیں، عوام ہمام دستہ کہتے ہیں

دار و دَسْتَہ

گھر بار، خاندان، قبیلہ

پُھولوں کا دَسْتَہ

گل دستہ.

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

چَمْکی کا دَسْتَہ

خالص ستاروں کی بیل جس میں گوکھرو نہ ہو.

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

سائِیکَل سَوار دَسْتَہ

سائِیکل سواروں کا گروہ.

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone