تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو چَنْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو چَنْداں کے معانیدیکھیے
دو چَنْداں کے اردو معانی
صفت
- بہت زیادہ، زیادہ، دگنا، بہت
شعر
پھر خوش آتی ہے مرے دل کو شب ماہ کی سیر
عشق پھر چاند سے مکھڑے کا دو چنداں ہوگا
رنگ چمن سے کیا اسے تشبیہ دے وحیدؔ
اس سے ترا لباس دو چنداں ہے سرخ سبز
English meaning of do-chandaa.n
Adjective
- twice as much, too much, double
دو چَنْداں کے مترادفات
دو چَنْداں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو چَنْداں)
دو چَنْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔