تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو چار" کے متعقلہ نتائج

بیشتَر

بارہا، کم کے مقابلے میں زیادہ، زیادہ تر

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دو چار کے معانیدیکھیے

دو چار

do-chaarदो-चार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دو چار کے اردو معانی

صفت

  • کئی، کچھ، چند
  • کسی کا کسی سے اچانک مِلنا، ملاقات، سامنا ہونا
  • مقابل، آمنے سامنے

شعر

Urdu meaning of do-chaar

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii, kuchh, chand
  • kisii ka kisii se achaanak milnaa, mulaaqaat, saamnaa honaa
  • muqaabil, aamne saamne

English meaning of do-chaar

Adjective

  • two or four, a few
  • a meeting, an interview
  • facing, at front

दो-चार के हिंदी अर्थ

विशेषण

دو چار سے متعلق دلچسپ معلومات

دوچار اس کلمے کا تلفظ بروزن مفعول بھی ہے، اگرچہ عموماً بروزن فعول سنا جاتا ہے، بیخود دہلوی ؎ کیسا کٹا ہے غیر جو دو چار ہو گیا میرا دم اس کوخنجر خونخوار ہو گیا فارسی میں’’دوچہار‘‘ بھی ہے، فرخی ؎ ہرکہ با تو بجنگ شود دو چہار با ظفر نزد او یکیست ہرب دیکھئے، ’’دو‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشتَر

بارہا، کم کے مقابلے میں زیادہ، زیادہ تر

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو چار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو چار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone