تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو چار ہونا" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا بہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے کی نیت بہ سبب بے خبری کے ڈانواں ڈول رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو چار ہونا کے معانیدیکھیے

دو چار ہونا

do-chaar honaaदो-चार होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دو چار ہونا کے اردو معانی

  • مِلنا، سامنا ہونا، سامنے آنا، ملاقات ہوجانا
  • مقابل ہونا، آمنے سامنے آنا

Urdu meaning of do-chaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa, saamnaa honaa, saamne aanaa, mulaaqaat hojaana
  • muqaabil honaa, aamne saamne aanaa

English meaning of do-chaar honaa

  • come across (someone), meet, face (difficulty )

दो-चार होना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबिल होना, आमने सामने आना
  • मिलना, सामना होना, सामने आना, मुलाक़ात होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا بہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے کی نیت بہ سبب بے خبری کے ڈانواں ڈول رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو چار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو چار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone