تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو بالا کے معانیدیکھیے
دو بالا کے اردو معانی
صفت
- دُگنا، دوچند، دونا، افزوں، بڑھ چڑھ کر
شعر
ترے ہاتھ سے ملی ہے مجھے آنسوؤں کی مالا
تری زلف ہو دوگونہ ترا حسن ہو دوبالا
مرحبا اے ساقیٔ جادو نظر صد مرحبا
مست آنکھوں نے مرا نشہ دوبالا کر دیا
بام پر تھے وہ کھڑے لطف دوبالا ہوتا
مجھ کو بھی دل نے اچھل کر جو اچھالا ہوتا
दो-बाला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुगुना, दूना, बढ़ जाना, दोचंद, बढ़ चढ़ कर
دو بالا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو بالا)
دو بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔