تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو عَمَلی" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو عَمَلی کے معانیدیکھیے

دو عَمَلی

do-'amaliiदो'-अमली

وزن : 2112

Roman

دو عَمَلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دُہرا نظام، نظام کار میں دو فریقوں کی مداخلت ہونا، دو حکومتوں کا عمل دخل، اختیار دو ہاتھوں میں ہونا، مجازاً: بدانتظامی، بدنظمی، تذبذب، انتشار
  • منافقت، مکاری، دوغلا پن

Urdu meaning of do-'amalii

Roman

  • duhra nizaam, nizaam kaar me.n do fariiqo.n kii mudaaKhilat honaa, do hukuumto.n ka amal daKhal, iKhatiyaar do haatho.n me.n honaa, majaaznah badintizaamii, badanazmii, tazabzab, intishaar
  • munaafaqat, makkaarii, doGlaa pan

English meaning of do-'amalii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • hypocrisy, crafty, deceit, fraud
  • double-game, double-cross, dualism, dual state, dual ruled system, Intervention of two persons in administration, Metaphorically: mismanagement, indiscipline, anarchy, uncertainty

दो'-अमली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो प्रकार का राज्य, कहीं कोई क़ानून, कहीं कोई क़ानून, दो शासकों का राज, एक का कुछ हुक्म, दूसरे का कुछ और, दोहरी प्रणाली का शासन, प्रशासन में दो व्यक्तियों का हस्तक्षेप, प्रतिकात्मक: कुप्रबंध, अनुशासनहीनता, अराजकता, अनिश्चितता
  • पाखंड, मक्कारी, छल, कपट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو عَمَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو عَمَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone