تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیانَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیانَت کے معانیدیکھیے
دِیانَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دینداری، تَدَبّن، تَقویٰ، ایمان
- راستی، صداقت (جھوٹ یا کذب کے مقابلے میں)
- طبیعت کی حق پرستی، حقیقت پسندی، راست بازی (کجی کے مقابلے میں)
- خوش معاملگی، امانت، ایمانداری
شعر
کیا سبق پڑھاتے ہیں شہر کو دیانت کا آ گیا ہے جب اس پر فیصلہ عدالت کا
آپ کیوں پکڑتے ہیں ان کی چوریاں یارو ریت اس نگر کی ہے اینٹ اس نگر کی ہے
کیا کہے ان کے تخیل کی دیانت کوئی
جیسے دیکھا ہے کبھی بانس کا موٹا کاغذ
وفا خلوص دیانت حیا صداقت پیار
نثارؔ ہم بھی لٹاتے ہیں شان کی خوشبو
English meaning of diyaanat
Noun, Feminine
- honesty, integrity, probity, conscience, piety, virtue
दियानत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईमानदारी, सत्य, निष्ठा, भक्ति, देने की भावना, अच्छा व्यवहार
- सत्यनिष्ठा; ईमानदारी; सच्चाई।
دِیانَت کے متضادات
دِیانَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیانَت)
دِیانَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔