تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے کے معانیدیکھیے

دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے

diyaa duur se, lagii saath khaaneदिया दूर से, लगी साथ खाने

ضرب المثل

Roman

دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے کے اردو معانی

  • کمینے کو منہ لگاؤ تو سر چڑھ جاتا ہے، ذرا سی مہربانی کرو تو نا جائز فائدہ اٹھاتا ہے
  • مانگنے پر کسی کو کوئی چیز دے دو تو وہ بے حیا بن جاتا ہے اور پھر مانگنے لگتا ہے

Urdu meaning of diyaa duur se, lagii saath khaane

Roman

  • kamiine ko mu.nh lagaa.o to sar cha.Dh jaataa hai, zaraa sii mehrbaanii karo to naajaayaz faaydaa uThaataa hai
  • maangne par kisii ko ko.ii chiiz de do to vo behaya bin jaataa hai aur phir maangne lagtaa hai

दिया दूर से, लगी साथ खाने के हिंदी अर्थ

  • कमीने को मुँह लगाओ तो सर चढ़ जाता है, तनिक भर उपकार करो तो अवैध लाभ उठाता है
  • माँगने पर किसी को कोई चीज़ दे दो तो वह धृष्ट बन जाता है और फिर माँगने लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone