تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِساوَر بھیجْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

get to know (someone)

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

introduction to aspect of declaring (God) to be one alone, believing in the unity of God

اردو، انگلش اور ہندی میں دِساوَر بھیجْنا کے معانیدیکھیے

دِساوَر بھیجْنا

disaavar bhejnaaदिसावर भेजना

محاورہ

مادہ: دِساوَر

Roman

دِساوَر بھیجْنا کے اردو معانی

  • مال کو برآمد کرنا، باہر کسی دوسرے شہر یا ملک کو اپنا تجارتی مال بھیجنا

Urdu meaning of disaavar bhejnaa

Roman

  • maal ko baraamad karnaa, baahar kisii duusre shahr ya mulak ko apnaa tijaaratii maal bhejnaa

English meaning of disaavar bhejnaa

  • to export

दिसावर भेजना के हिंदी अर्थ

  • माल को निर्यात करना, बाहर किसी दूसरे नगर या मुलक को अपना व्यापारिक माल भेजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

get to know (someone)

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

introduction to aspect of declaring (God) to be one alone, believing in the unity of God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِساوَر بھیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِساوَر بھیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone