تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِقَّت پَسَنْدی" کے متعقلہ نتائج

دِقَّت

دشواری، پیچیدگی، اشکال، مشکل، کٹھنائی

دِقَّت ناک

تیز ، خطرناک.

دِقَّت ہونا

مشکل ہونا

دِقَّت دینا

تکلیف دینا

دِقَّت پَڑْنا

مشکل پیش آنا.

دِقَّت شَناس

دِقَّتِ نَظَر

نظر کی باریکی، تحقیق و تلاش، نظر کی دور تک گہرائی میں پہنچ، غور و خوض، چھان پھٹک، تلاش

دِقَّت نِگاہی

رک : دِقَتِ نظری.

دِقَّت اُٹھانا

پریشان ہونا، تکلیف برداشت کرنا.

دِقَّت پَسَنْدی

باریک بِینی، مشکل پسندی، محنت طلب کاموں سے دلچسپی رکھنا

دِقَّتِ زَبان

مشکَل زبان ، دشوار عبارت ، غیر مانوس الفاظ والی تحریر.

دِقَّتِ نَظَری

باریک بینی، چھان بین کی کیفیت

دِقَّت کِھینچْنا

مشکل پیدا کرنا ؛ پیچ و تاب میں پڑنا ؛ سخت ناراض ہونا.

دِقَّت میں پَڑْنا

مشکل یا صعوبت میں گرفتار ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا.

دِقَّت میں پَھنسْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا.

دِقَّت و مَراقِبَت

غور و خوض کرنا، غور و فکر کرنا

بَدِقَّت

بلا دقت

بآسانی، بآرام، بسہولت، بلادشواری

بَہ ہَزار دِقَّت

طَبِیعَت دِقَّت پَسَنْد ہونا

دشواریوں کو پسند کرنے والا مزاج رکھنا، طبیعت کو مشکل سے مشکل کاموں کے سرانجام دینے کی عادت ہونا، مشکل سے کوئی چیز پسندِ خاطر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِقَّت پَسَنْدی کے معانیدیکھیے

دِقَّت پَسَنْدی

diqqat-pasandiiदिक़्क़त-पसंदी

وزن : 22122

دِقَّت پَسَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • باریک بِینی، مشکل پسندی، محنت طلب کاموں سے دلچسپی رکھنا

شعر

English meaning of diqqat-pasandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • preference for difficulty, complexity

दिक़्क़त-पसंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूक्ष्मदर्शता, बारीक-बीनी, जटिल कामों से रूचि रखना, कठिन कामों में दिलचस्पी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِقَّت پَسَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِقَّت پَسَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone