تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِقَّتِ نَظَری" کے متعقلہ نتائج

نَظری

نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ، آنکھوں کا ، نگاہ کا ۔

نَظری ہونا

نظری کرنا (رک) کا لازم ؛ مسترد ہوجانا ، نا مقبول ہوجانا ، منسوخ کردیا جانا-

نَظری کَرنا

نامنظور یا نا پسند ہونے کا نشان بنانا ؛ خارج کرنا ، مسترد کرنا ، منسوخ کرنا ؛ ناکارہ قرار دینا ۔

نَظری بَنانا

ناپسند یا نامنظور ہونے کا نشان کرنا ؛ خارج کر دینا ، مسترد کر دینا ، قلم زد کر دینا

نَظْری تَنقِید

(ادب) تنقید کی وہ قسم جس میں تنقید کے اصول و ضوابط وغیرہ سے بحث کی جائے، نظریاتی تنقید (عملی تنقید کے مقابل)

پریشاں نظری

نگاہ کا ٹھکانے نہ ہونا

رنگیں نظری

خوبصورتی کو دیکھنا، خوبصورتی کی پہچان رکھنے والا، اچھی چیزوں پر نظر ڈالنا

والا نَظَری

والا نظر ہونا ؛ بلند نظری ؛ بلند خیالی ۔

کَم نَظَری

تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی

مَعْنِی نَظَری

لغوی معنی، ظاہری مطلب ، لفظی ترجمہ (اصطلاحی معنوں کے مقابل)

خوش نَظَری

حسن پرستی، اچھے برے کی پرکھ، نظر کی خوبی

قَرِیب نَظَری

قریب البصری، چندھیا پن

صاحَب نَظَری

صاحب نظر کا کام، دانش مندی، دور اندیشی، عمیق نگاہی، ژوف بینی

جادُو نَظَری

جادو نظر کا اسم کیفیت، دلکش

کافِر نَظَری

معشوق کا ناز و انداز سے دیکھنا، ادا یا لگاوٹ سے دیکھنا

صَفا نَظَری

غیب کی چیزوں یا واقعات کا باطنی مشاہدہ ، غیب بینی.

کُشادَہ نَظری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

تَنْگ نَظَری

خیال یا نظر کی تنْگی، وسیع النظری کی ضد

بَد نَظَری

بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا

کَج نَظَری

ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنا، بھینگا پن

کوتاہ نَظَری

ناعاقبت اندیشی، پست ہمّتی

بَلَنْد نَظری

نظر کا اونچا ہونا، صرف بڑی چیزیں اور بڑے مقاصد پر نظر رہنا

بالِغْ نَظری

تجربہ کاری، ژرف بینی، حقیقت پسند

غَائِر نَظَری

باریک بینی، دقت نظری، بہت چھان پھٹک کے ساتھ

وُسعَت نَظَری

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

کُوتَہ نَظَری

ناعاقبت اندیشی، کوتاہ نظری، تنگ نظری، کم بینی، کم فہمی

عِلْمِ نَظَری

وہ علم جس میں موجودات کے تصور سے بحث کی جاتی ہے

رابِطَۂ نَظَری

غائبانہ تعلق ، پوشیدہ تعلق ، خیالی اور فکری ہم آہنگی .

عُلَمائے نَظَری

کسی سائنس کے نظری حصّے کے ماہر لوگ ، نظریات دان .

حِکْمَتِ نَظَری

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں امور متعلق بہ طبیعی ، ریاضی اور الٰہی سے گفتگو ہوتی ہے ؛ ان امور کے احوال کا علم جن کا وجود انسان کی قدرت و اختیار میں نہ ہو (مقابل حکمتِ عملی)

دِقَّتِ نَظَری

باریک بینی، چھان بین کی کیفیت

نُونِ نَظَری

رک : نظری نون .

قَطْعِ نَظَری

چشم پوشی، نظر انداز کرنا، عدم توجہی

وَسِیْعُ النَّظَری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

طَبْقاتی تَنگ نَظَری

معاشرتی خود غرضی جو امیر اور غریب کے درمیان اقتصادی عدم مساوات کے باعث پیدا ہوتی ہے

مَذہَبی تَنگ نَظَری

ہر چیز کو صرف مذہب کی نظر سے دیکھنا ، مذہبی عدم روا داری ۔

اِنْخِفاضِ قُطْبِ نَظَری

وہ دائرہ جو افق حسی اور افق حقیقی کے درمیان بنتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِقَّتِ نَظَری کے معانیدیکھیے

دِقَّتِ نَظَری

diqqat-e-nazariiदिक़्क़त-ए-नज़री

اصل: عربی

وزن : 212112

دِقَّتِ نَظَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باریک بینی، چھان بین کی کیفیت

English meaning of diqqat-e-nazarii

Noun, Feminine

दिक़्क़त-ए-नज़री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِقَّتِ نَظَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِقَّتِ نَظَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone