تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِق زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

تَپِ دِق

دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِق زَدَہ کے معانیدیکھیے

دِق زَدَہ

diq-zadaदिक़-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دِق زَدَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • 'دق' وہ بیماری جس میں پھیپھڑے خراب ہونے کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے، مرض دق میں مبتلا، تب محرقہ کا بیمار، تپ دق کا بیمار

Urdu meaning of diq-zada

  • Roman
  • Urdu

  • 'diq' vo biimaarii jis me.n pheph.De Kharaab hone kii vajah se saans lenaa mushkil hotaa hai, marz diq me.n mubatlaa, tab moharqaa ka biimaar, tap-e-diq ka biimaar

English meaning of diq-zada

Adjective, Singular

  • a kind of disease, it is happen due to lung disease, tuberculosis, phthisis, TB

दिक़-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • 'दिक' वो रोग जो फेफड़ा खराब होने के कारण होता है, दिक रोग का रोगी, राजयक्ष्मा, क्षयी रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپِ دِق

دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِق زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِق زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone