تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِنایَت" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِنایَت کے معانیدیکھیے

دِنایَت

dinaayatदिनायत

اصل: عربی

دِنایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پستی یا حقارت کی بات یا عمل ، کمینہ پن ، چھچھورا پن ، نالایقی کی بات ، حقیر ہونا .
  • کنجوس اور بخیل ہونا ، کنجوسی .
  • (نفسیات) کمتری کا احساس جو اعصابی مرض کی صورت اختیار کر لے ، احساس کمتری وہم ، پستی .

English meaning of dinaayat

Noun, Feminine

  • meanness, baseness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِنایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِنایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone