تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن سِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن سِن کے معانیدیکھیے
دِن سِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سن و سال، عمر نیز اقتضائے سن، زندگی کا زمانہ، جینے کا وقت (بیشتر کے ساتھ مستعمل)
شعر
دن سن تھے ساجنا کی گرہ میں بندھے ہوئے
پہلو میں پریتما کے یہ جیون رہین تھا
نہیں دن سن تمہارے وہ کہ محمودؔ
تمہاری عمر غفلت میں بسر ہو
English meaning of din-sin
Noun, Masculine
- day, time and age, the life time
दिन-सिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साल और वर्ष, ज़िंदगी का ज़माना, जीने का वक़्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن سِن)
دِن سِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔