تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن میں تارے نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن میں تارے نَظَر آنا کے معانیدیکھیے

دِن میں تارے نَظَر آنا

din me.n taare nazar aanaaदिन में तारे नज़र आना

  • Roman
  • Urdu

دِن میں تارے نَظَر آنا کے اردو معانی

  • بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

Urdu meaning of din me.n taare nazar aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • badahvaas hojaana, ghabraa jaana, badhaal hojaana ya Kharaabii nazar aane lagnaa

English meaning of din me.n taare nazar aanaa

  • see stars, light to flash before the eyes, especially as a result of a blow on the head, be unpleasantly surprised, be caught unawares, be shocked

दिन में तारे नज़र आना के हिंदी अर्थ

  • बदहवास हो जाना, घबरा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن میں تارے نَظَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن میں تارے نَظَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone