تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دن میں سووے، روزی کھووے" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دن میں سووے، روزی کھووے کے معانیدیکھیے

دن میں سووے، روزی کھووے

din me.n sove, rozii khoveदिन में सोवे, रोज़ी खोवे

ضرب المثل

Roman

دن میں سووے، روزی کھووے کے اردو معانی

  • جو دن کو کام نہ کرے اس کی زندگی تنگی میں گزرتی ہے
  • دن میں سونا اچھا نہیں ہوتا یعنی دن کو سونے سے روزی ماری جاتی ہے

Urdu meaning of din me.n sove, rozii khove

Roman

  • jo din ko kaam na kare us kii zindgii tangii me.n guzartii hai
  • din me.n sonaa achchhaa nahii.n hotaa yaanii din ko sone se rozii maarii jaatii hai

दिन में सोवे, रोज़ी खोवे के हिंदी अर्थ

  • जो दिन को काम न करे उस का जीवन कठिनता में रहता है
  • दिन में सोना अच्छा नहीं होता अर्थात दिन में सोने से आमदनी (रोज़ी) मारी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دن میں سووے، روزی کھووے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دن میں سووے، روزی کھووے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone