تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا

din ko taare nazar pa.Dnaaदिन को तारे नज़र पड़ना

Roman

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا کے اردو معانی

  • مبالغے کے لیے مستعمل ، سخت تاریکی ہونا .
  • ایسی بات یا عمل کرنا یا ہونا جس سے ہوش اُڑ جائیں ، آنکھوں کے سامنے ترمرے آ جائیں اور رنج یا صدمہ پہن٘چے .
  • نظر بہت تیز ہونا .

Urdu meaning of din ko taare nazar pa.Dnaa

Roman

  • mubaalGe ke li.e mustaamal, saKht taariikii honaa
  • a.isii baat ya amal karnaa ya honaa jis se hosh u.D jaa.e.n, aa.nkho.n ke saamne taramre aa jaa.e.n aur ranj ya sadma pahunche
  • nazar bahut tez honaa

दिन को तारे नज़र पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ऐसी बात या अमल करना या होना जिस से होश उड़ जाएं, आँखों के सामने तरमरे आ जाएं और रंज या सदमा पहुंचे
  • मुबालग़े के लिए मुस्तामल, सख़्त तारीकी होना
  • नज़र बहुत तेज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone