اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو تارے نَظَر آنا کے معانیدیکھیے
دِن کو تارے نَظَر آنا کے اردو معانی
- نظر بہت تیز ہونا
- ایسی بات یا عمل کرنا یا ہونا جس سے ہوش اڑ جائیں، آنکھوں کے سامنے ترمرے آ جائیں اور رنج یا صدمہ پہن٘چے
- مبالغے کے لیے مستعمل، سخت تاریکی ہونا
English meaning of din ko taare nazar aanaa
- sharpness of eye vision
- be shocked
- used for exaggeration, too dark
दिन को तारे नज़र आना के हिंदी अर्थ
- दृष्टी का बहुत तेज़ होना
- ऐसी बात या कार्य करना या होना जिससे होश उड़ जाएं, आँखों के सामने तरमरे आ जाएं और दुख या पीड़ा पहुँचे
- अतिश्योक्ति के लिए प्रयुक्त, अत्यधिक अंधकार होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن کو تارے نَظَر آنا)
دِن کو تارے نَظَر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔