تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دن کو شرم رات کو بغل گرم" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں دن کو شرم رات کو بغل گرم کے معانیدیکھیے

دن کو شرم رات کو بغل گرم

din ko sharm raat ko baGal garmदिन को शर्म रात को बग़ल गर्म

ضرب المثل

Roman

دن کو شرم رات کو بغل گرم کے اردو معانی

  • بیوی کے دن میں گھونگھٹ نکالنے پر مذاق میں کہتے ہیں کہ دن کے وقت بیوی شرماتی ہے لیکن رات میں بے تکلف ہو جاتی ہے
  • بدکردار عورتوں کے حوالے سے بھی طنزاََ کہتے ہیں جب وہ دن میں اپنے محبوب کو دیکھ کر شرماتی ہیں

Urdu meaning of din ko sharm raat ko baGal garm

Roman

  • biivii ke din me.n ghuunghaT nikaalne par mazaaq me.n kahte hai.n ki din ke vaqt biivii sharmaatii hai lekin raat me.n betakalluf ho jaatii hai
  • badkirdaar aurto.n ke havaale se bhii tanazzaa kahte hai.n jab vo din me.n apne mahbuub ko dekh kar sharmaatii hai.n

दिन को शर्म रात को बग़ल गर्म के हिंदी अर्थ

  • दिन में पत्नी के घूंघट निकालने पर हँसी में कहते हैं कि दिन में पत्नी लाज करती है परंतु रात को कोई हिचकिचाहट नहीं होती
  • चरित्र-भरष्ट स्त्रियों के प्रति भी व्यंग से कहते हैं जब वो दिन में अपने प्रेमी को देख कर शरमाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دن کو شرم رات کو بغل گرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دن کو شرم رات کو بغل گرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone