تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن عِید رات شَبِ بَرات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن عِید رات شَبِ بَرات کے معانیدیکھیے
دِن عِید رات شَبِ بَرات
din 'iid raat shab-e-baraat•दिन 'ईद रात शब-ए-बरात
نیز - دِن روز عِید رات شَبِ بَرات, دِن عِید اور شَب شَبِ بَرات, دِن عِید اور رات شَبِ بَرات
ضرب المثل
دِن عِید رات شَبِ بَرات کے اردو معانی
- ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط
- دن رات عیش و آرام سے گزرتے ہیں
English meaning of din 'iid raat shab-e-baraat
- allusion to a life of continuous gaiety and festivity
दिन 'ईद रात शब-ए-बरात के हिंदी अर्थ
- हर समय ख़ुशी और विलासिता के लिए प्रयोग किया जाता है, रात-दिन कि विलासिता
- रात दिन ऐश-ओ-आराम से गुज़रते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن عِید رات شَبِ بَرات)
دِن عِید رات شَبِ بَرات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔