تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال سے بے حال ہونا

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا

dimaaG paraaganda karnaaदिमाग़ परागंदा करना

محاورہ

دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • دماغ پریشان کرنا،خصوصاً شے کی بدبو کا حواس باختہ کردینا.

दिमाग़ परागंदा करना के हिंदी अर्थ

  • मन को परेशान करना, विशेष रूप से किसी चीज़ की गंध का बदहवास कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone