تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی" کے متعقلہ نتائج

بَہائی

بہائی اللہ متونی ۱۸۹۲ع (ملقب نہ من بظہر اللہ) سے منسوب (فرقہ با دین) بہائی اللہ (مذکور) کے مذہب کا پیرو

مَعاش خُوں بَہائی

خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس ۔

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی کے معانیدیکھیے

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

dillii kii kamaa.ii kaa.nduu ke naale me.n bahaa.iiदिल्ली की कमाई काँदू के नाले में बहाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی کے اردو معانی

  • اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

Urdu meaning of dillii kii kamaa.ii kaa.nduu ke naale me.n bahaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • is mahl par bolte hai.n ki jab ko.ii shaKhaz baahar kamaa.ii kar ke vahii.n sirf kar de aur ghar Khaalii haath jaisaa gayaa tha vaisaa hii vaapis aa.e

दिल्ली की कमाई काँदू के नाले में बहाई के हिंदी अर्थ

  • उस जगह पर बोलते हैं कि जब कोई व्यक्ति बाहर पैसा कमा कर वहीं ख़र्च कर दे और घर ख़ाली हाथ जैसा गया था वैसा ही लौट आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہائی

بہائی اللہ متونی ۱۸۹۲ع (ملقب نہ من بظہر اللہ) سے منسوب (فرقہ با دین) بہائی اللہ (مذکور) کے مذہب کا پیرو

مَعاش خُوں بَہائی

خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس ۔

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone