تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی" کے متعقلہ نتائج

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالِیہَ پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دِیوالی کی ہار سال بُھر ہار رَکْھتی ہے

بدآغاز کا بد انجام ہوتا ہے ، ہندوؤں کا خیال ہے کہ جو دیوالی پر ہار جائے وہ سال بھر نقصان اٹھاتا رہتا ہے.

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

دِیوالی کی رات کو بُونٹی پُکارْتی ہے

ہندؤں کا عقیدہ ہے کہ دیوالی کی رات کو پودے بھی بولتے ہیں

دیوالی برس میں ایک دن

خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

دیوالی جیت سال بھر جیت

دیوالی میں جوئے میں جیتنا اچھا مانا جاتا ہے، اس سے سال بھر ہر کام میں کامیابی ہوتی ہے

دِیوالی کا کاجَل

(مجازاً) سیاہی ، دھند.

دِیوالی کی کُلْھیا

مٹی کی کلھیا جسے دیوالی میں رنگین بناتے ہیں ؛ (مجازاً) رنگ برنگا.

دِیوالی کا بُھْرکا

مُز٘ین ، چتا پتا ، نقش و نگار والا.

دِیوالی کی رات کو بُوٹی بوٹی پُکارْتی ہے

دِیوالی کے بَتا سے

دیوالی میں ہندو بتا سے بانٹتے ہیں اس شخس کے متعلق کہتے ہیں جس کا کوئی گھر گھاٹ نہ ہو

دِیوالِیا

کاروبار یا کسی کام میں زر نقد یا سرمایہ ختم ہو کر بالکل بے مایہ ہونے کا اعمل.

دِیوالِیا پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دِیوالی کے دیے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دیوالیے کی ساکھ پتال میں

دیوالیے پر کوئی اعتبار نہیں کرتا

دیوا لیوا

barter

ہُولی دِیوالی کَرنا

دولت اور ساز و سامان کو بری طرح تباہ و برباد کرنا

ہُولِی دِیوالی مَنانا

تہوار منانا، خوشی کے موقعے میں شریک ہونا نیز خوشیاں منانا

دِن دِیوالی ہو گَئی

بہت خوشیاں ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار

بدقسمت آدمی کے کے لیے کَہتے ہیں جسے کہیں بھی فائدہ نہ ہو .

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی کے معانیدیکھیے

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

dillii ke diivaalii, mu.nh chiknaa peT KHaaliiदिल्ली के दीवाली, मुँह चिकना पेट ख़ाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی کے اردو معانی

  • دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں
  • شوقین لوگوں کا ظاہر خوب ہوتا ہے مگر حقیقتا نادار ہوتے ہیں

Urdu meaning of dillii ke diivaalii, mu.nh chiknaa peT KHaalii

  • Roman
  • Urdu

  • dillii ke baashinde ko bahut bin sanvar ke rahte hai.n jabki umuuman bhuuke marte hai.n
  • shauqiin logo.n ka zaahir Khuub hotaa hai magar haqiiqatan naadaar hote hai.n

दिल्ली के दीवाली, मुँह चिकना पेट ख़ाली के हिंदी अर्थ

  • दिल्ली के निवासी बहुत ही सुसज्जतापूर्वक रहते हैं जबकि प्राय: भूखे मरते हैं
  • शौक़ीन लोग बाहर से खूब होते हैं परंतु वास्तव में निर्धन होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالِیہَ پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دِیوالی کی ہار سال بُھر ہار رَکْھتی ہے

بدآغاز کا بد انجام ہوتا ہے ، ہندوؤں کا خیال ہے کہ جو دیوالی پر ہار جائے وہ سال بھر نقصان اٹھاتا رہتا ہے.

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

دِیوالی کی رات کو بُونٹی پُکارْتی ہے

ہندؤں کا عقیدہ ہے کہ دیوالی کی رات کو پودے بھی بولتے ہیں

دیوالی برس میں ایک دن

خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

دیوالی جیت سال بھر جیت

دیوالی میں جوئے میں جیتنا اچھا مانا جاتا ہے، اس سے سال بھر ہر کام میں کامیابی ہوتی ہے

دِیوالی کا کاجَل

(مجازاً) سیاہی ، دھند.

دِیوالی کی کُلْھیا

مٹی کی کلھیا جسے دیوالی میں رنگین بناتے ہیں ؛ (مجازاً) رنگ برنگا.

دِیوالی کا بُھْرکا

مُز٘ین ، چتا پتا ، نقش و نگار والا.

دِیوالی کی رات کو بُوٹی بوٹی پُکارْتی ہے

ہندؤں کا عقیدہ ہے کہ دیوالی کی رات کو پودے بھی بولتے ہیں

دِیوالی کے بَتا سے

دیوالی میں ہندو بتا سے بانٹتے ہیں اس شخس کے متعلق کہتے ہیں جس کا کوئی گھر گھاٹ نہ ہو

دِیوالِیا

کاروبار یا کسی کام میں زر نقد یا سرمایہ ختم ہو کر بالکل بے مایہ ہونے کا اعمل.

دِیوالِیا پَن

کھوکھلا ، بے مایہ ، ناسمجھی ، بے عقلی.

دِیوالی کے دیے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دِیوالی کے دیوے چاٹ کَر جائیں گے

ستیاناس کر کے چھوڑیں گے

دیوالیے کی ساکھ پتال میں

دیوالیے پر کوئی اعتبار نہیں کرتا

دیوا لیوا

barter

ہُولی دِیوالی کَرنا

دولت اور ساز و سامان کو بری طرح تباہ و برباد کرنا

ہُولِی دِیوالی مَنانا

تہوار منانا، خوشی کے موقعے میں شریک ہونا نیز خوشیاں منانا

دِن دِیوالی ہو گَئی

بہت خوشیاں ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں

چَمار کو دِیوالی میں بھی بیگار

بدقسمت آدمی کے کے لیے کَہتے ہیں جسے کہیں بھی فائدہ نہ ہو .

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone